بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آج دنیا کے 99فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی

4 مہینے پہلے
A A
Today, sunlight will fall upon 99 percent of the world's population at the very same moment.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) زمین کی گردش اور کائنات کے توازن کا منفرد مظہر ۔ آج دنیا کے 99 فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی۔۔ یہ کوئی سائنسی فلم نہیں بلکہ ایک حقیقی فلکیاتی منظر ہے، جو ہر سال چند لمحوں کے لیے دیکھنے کو ملتا ہے۔

آج پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تقریباً 4 بج کر 10 منٹ پر دنیا کی تقریباً 99 فیصد آبادی بیک وقت دن کی روشنی یا شفق کے دائرے میں ہوگی۔

ماہرین کے مطابق اس لمحے تقریباً 6 ارب 90 کروڑ افراد مکمل دھوپ میں ہوں گے، جبکہ ایک ارب سے زائد لوگ دھندلکے سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ صرف ایک فیصد آبادی مکمل اندھیرے میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

یہ منظر زمین کے جھکاؤ اور شمالی نصف کرہ میں موسمِ گرما کی وجہ سے بنتا ہے اور مئی کے وسط سے جولائی کے وسط تک چند لمحوں کے لیے ایسا ممکن ہوتا ہے۔

موضوعات : #worldlightsun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fears of an additional burden of Rs 1.4 trillion on electricity consumers; a plan to install 16.2 million modern meters is under consideration.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 1400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ، ایک کروڑ 62 لاکھ جدید میٹر لگانے کا منصوبہ زیرِ غور

21 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Load shedding despite power surplus, power outage in Lahore for 4 hours at night
تازہ ترین

بجلی سرپلس ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ، لاہور میں رات کے اوقات میں 4 گھنٹے تک بجلی بند

2 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Burj Khalifa's record at risk; construction of a one-kilometer-tall tower underway in Saudi Arabia.
تازہ ترین

برج خلیفہ کا ریکارڈ خطرے میں،سعودی عرب میں ایک کلومیٹر بلند ٹاور کی تیاری

8 اگست , 2026
China's major scientific achievement, significant progress towards artificial sun
تازہ ترین

چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج” کی جانب اہم پیش رفت

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Football World Cup Switzerland defeated Colombia; Egypt lost to Argentina.

فٹبال ورلڈ کپ ،سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا دیا ،مصر کو ارجنٹینا سے شکست

یہ بھی پڑھیں

Resolution passed by the joint parliamentary party of Tehreek-e-Insaf; demand made for the release of Imran Khan and Bushra Bibi.

تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کی قرارداد منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ

28 اکتوبر , 2026
Petrol has become cheaper, while diesel has become more expensive.

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Vote counting underway in Israeli elections, Netanyahu's government in danger

اسرائیلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،نیتن یاہوکی حکومت خطرے میں

28 اکتوبر , 2026
سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔