منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نریندر مودی اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

5 مہینے پہلے
A A
Telephone conversation between Narendra Modi and Iranian President
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے نریندر مودی نے آگاہ کیا ۔نریندر مودی کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران مکالمے اور سفارت کاری پر زور دیا۔ کشیدگی میں اضافے، انسانی جانوں کے ضیاع اور انفرااسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
بھارتی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی، ساتھ ہی اشیاء اور توانائی کی بلا رکاوٹ ترسیل کو یقینی بنانا بھارت کی اوّلین ترجیحات میں شامل ہے۔

موضوعات : #naridermodiiranmasoodpakshain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.
اہم ترین 2

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
America will suffer the consequences of its campaign to isolate Iran from the economy, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

24 اگست , 2026
US economic sanctions on Iran take effect today.
تازہ ترین

امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

24 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر
اہم ترین 2

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
Iran is keen to reach an agreement but is not ready for the right deal Trump.
تازہ ترین

ایران شدت کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran's conditions for ending the war

جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کی شرائط

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

24 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔