اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

2 مہینے پہلے
A A
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی محکمہ دفاع کے سینیئر عہدیدار کاکہناہے  ایران کے خلاف جنگ پر اب تک امریکا 25 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔پینٹاگون کے کمپٹرولر جولز ہرسٹ نے ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس رقم کا زیادہ تر حصہ اسلحہ اور گولہ بارود پر خرچ ہوا ہے۔یہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایران جنگ میں ہونے والے اخراجات کا پہلا باضابطہ تخمینہ ہے۔

موضوعات : iraniranwarpentagonUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
اہم ترین 3

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی
تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026
پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
Islamabad MoU very close to final approval, says Iranian Foreign Minister
تازہ ترین

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے، ایرانی وزیرخارجہ

12 جون , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع
اہم ترین 2

ایرانی وزیر خارجہ کا کل دورہ پاکستان متوقع

12 جون , 2026
Trump announces deal to stop Iran attack
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر حملہ روکنے ،معاہدہ کرنے کا اعلان

12 جون , 2026
اگلی خبر
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In