جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین

حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمین حج میدان عرفات میں جمع ہونا شروع

2 مہینے پہلے
A A
The most important pillar of Hajj, Waqfah Arafat, will be performed today, Hajj pilgrims have begun gathering in the plain of Arafat.
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) ‏لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک ۔۔۔حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا ۔
دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج نماز فجر کی ادائیگی کے بعد میدانِ عرفات میں جمع ہونا شروع ، تاریخی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔ حجاج میدان عرفات میں خطبہ حج سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں اکٹھی ادا کریں گے ۔
غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے ۔ مغرب اور عشا کی نمازیں ملا کر پڑھیں گے ۔حجاج رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے ۔ شیطان کو مارنے کے لیے کنکریاں جمع کریں گے۔ حجاج کل نماز فجر کے بعد رمی کے لئے روانہ ہوں گے، بڑے شیطان کو 7 کنکریاں ماریں گے ۔ قربانی کریں گے، حجاج کرام سر کے بال منڈوانے کے بعد احرام کھول دیں گے ۔
منیٰ اور عرفات میں شدید گرمی، درجہ حرارت 47 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ، مقدس مقامات پر خصوصی انتظامات کر دیئے ، سایہ دار جگہوں، کولنگ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔

موضوعات : #hajjarfatminasaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
First four-year Hajj policy approved; decision made to digitize Hajj operations.
تازہ ترین

پہلی چار سالہ حج پالیسی منظور، حج آپریشن ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

8 جولائی , 2026
Ministry of Hajj decides to hear complaints and objections prior to tour operator registration.
تازہ ترین

وزارت حج کا ٹور آپریٹرز کی رجسٹریشن سے قبل شکایات اور اعتراضات سننے کا فیصلہ

6 جولائی , 2026
How can Pakistani citizens register for the next Hajj
اہم ترین 3

پاکستانی شہری اگلے حج کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائیں؟

22 جون , 2026
Where do the pebbles thrown by pilgrims go
تازہ ترین

حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

16 جون , 2026
Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
اگلی خبر
China is second to none in terms of economic power, says PM

معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں ، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Different rates at every petrol pump A new problem for the public.

ہر پٹرول پمپ پر الگ ریٹ؟ عوام کے لیے نئی مشکل

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
The ban on Huawei could cost the European Union up to 40 billion euros.

ہواوے پر پابندی یورپی یونین کو 40 ارب یورو تک مہنگی پڑ سکتی ہے

24 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English