بدھ , 8 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سڈنی واقعہ ، حملہ آور باپ بیٹا نکلے ، آسٹریلیا میں آج یوم سوگ کا اعلان

4 مہینے پہلے
A A
سڈنی واقعہ ، حملہ آور باپ بیٹا نکلے ، آسٹریلیا میں آج یوم سوگ کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں ہے۔ہلاک حملہ آور کی شناخت 50 سال کے ساجد اکرم جبکہ زخمی کی شناخت 24 سال کے نوید اکرام کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے بتایا کہ ہلاک حملہ آور کے پاس 10 سال سے اسلحے کا لائسنس موجود تھا اور وہ ایک گن کلب کا رکن بھی تھا، ہلاک حملہ آور کے قبضے سے 6 ہتھیار بھی برآمد کر لیے گئے تاہم ان تمام ہتھیاروں کے بیچ فائرنگ واقعے میں استعمال ہونے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
آسٹریلوی حکومت نے واقعے کے پیش نظر آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کر دیا، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
واضح رہے گزشتہ روز سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات : attackfiringsydney
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran attacks on Israeli and American facilities
تازہ ترین

ایران کے اسرائیل اور امریکی تنصیبات پر حملے

6 اپریل , 2026
اسرائیل کا پاسدران انقلاب کے ایئر ڈیفنس مرکز پر حملہ
اہم ترین

اسرائیل کا پاسدران انقلاب کے ایئر ڈیفنس مرکز پر حملہ

4 اپریل , 2026
اسرائیل کے لبنان میں حملے ،4شہری شہید
تازہ ترین

اسرائیل کے لبنان میں حملے ،4شہری شہید

3 اپریل , 2026
Donald Trump's big hint Action against Iran imminent
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اشارہ ،ایران کیخلاف ایکشن قریب؟

3 اپریل , 2026
Cowardly suicide attack by Khawarij in Bannu failed, 5 civilians martyred in explosion
اہم ترین 2

بنوں میں خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام ،دھماکے سے 5شہری شہید

3 اپریل , 2026
Iran attacks US aircraft carrier Abraham Lincoln with cruise missile
اہم ترین 2

ایران کا امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہام لنکن پر کروز میزائل سے حملہ

3 اپریل , 2026
اگلی خبر
سڈنی میں فائرنگ کے وقت خوفناک منظر تھا ، فیملی کیساتھ ریسٹورنٹ میں بند ہو گیا ، مائیکل وان

سڈنی میں فائرنگ کے وقت خوفناک منظر تھا ، فیملی کیساتھ ریسٹورنٹ میں بند ہو گیا ، مائیکل وان

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's key role in ceasefire, Islamabad top trend on TalkX

پاکستان کا سیز فائر میں کلیدی کردار،اسلام آباد ٹاکس ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ

8 اپریل , 2026
Turkey appreciates Pakistani efforts for diplomacy

ترکیہ سفارت کاری کیلئے پاکستانی کاوشوں کا معترف

8 اپریل , 2026
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Iranian President

وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

8 اپریل , 2026
Pakistan to receive J-35 aircraft from China within three months

پاکستان کو چین سے جے۔35جہازوں کی تین ماہ میں فراہمی

8 اپریل , 2026
Ustad Asad Amanat Ali Khan is a big name in classical singing.

استاد اسد امانت علی خان کلاسیکل گائیکی کا بڑا نام

8 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔