بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اشارہ ،ایران کیخلاف ایکشن قریب؟

7 مہینے پہلے
A A
Donald Trump's big hint Action against Iran imminent
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) بیس منٹ کی تقریر اور دنیا میں ہلچل ، ،امریکی صدر کی تقریر نے ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے کر دیا سوال یہ ہے… کیا ایران کے خلاف کوئی بڑا ایکشن ہونے والا ہے؟اپنی مختصر مگر جارحانہ تقریر میں ٹرمپ نے ایران کو سخت پیغام دیا…اور عندیہ دیا کہ اگر حالات قابو میں نہ آئے تو امریکا “فیصلہ کن کارروائی” کر سکتا ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کے خلاف مزید سخت حملے کیے جائیں گے ،ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیں گے ، ،،
امریکی صدر کے مختصر خطاب نے عالمی طاقتوں کو الرٹ کر دیا ،ماہرین کے مطابق اس بیان کے بعد کئی اہم سوالات جنم لے رہے ہیں، کیا امریکا براہِ راست فوجی حملہ کر سکتا ہے؟ کیا خلیج میں امریکی فوجی موجودگی مزید بڑھائی جائے گی؟ کیا ایران پر مزید سخت معاشی پابندیاں لگ سکتی ہیں؟ یا پھر یہ صرف دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی ہے؟
ماہرین کے مطابق امریکا کے پاس اس وقت کئی آپشنز موجود ہیں، سب سے پہلے سرجیل اسٹرائیک کی جا سکتی ہے ،سائبر حملے ،ڈرون اٹیکس ،خفیہ کارروائیاں متوقع ہیں ، امریکا خلیج میں مزید بحری بیڑے تعینات کر سکتا ہے ،ایران پر مزید معاشی پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ماضی میں بھی سخت فیصلوں کے لیے جانے جاتے ہیں ۔چاہے وہ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی پر حملہ ہو یا سخت پابندیوں کا نفاذ۔
دوسری طرف دیکھا جائے تو اگر کوئی صرف ان کی پچھلے ہفتے کی ٹروتھ سوشل پوسٹس کو کاپی پیسٹ کر دے، تو وہ اس قومی خطاب سے بہت مختلف نہیں ہوں گی۔صدر نے امریکیوں کو اس جنگ کی افادیت پر قائل کرنے کی بھی کوشش کی۔ اس کی وجہ بھی واضح ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ ووٹروں کی اکثریت اس فوجی کارروائی کو ناپسند کرتی ہے جو انھوں نے 28 فروری کو شروع کی تھی۔


امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں…لیکن حالیہ بیانات نے خطے میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی قسم کی براہ راست جھڑپ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،اب دنیا نظریں واشنگٹن اور تہران پر ہیں ،فیصلہ کن لمحے قریب ہیں۔

موضوعات : #usireanwarattackdonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ
اہم ترین

ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ

25 اکتوبر , 2026
Trump threatens Iran with another military operation
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق کی 92ویں لہر کا اعلان

پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق کی 92ویں لہر کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔