اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کاایران جنگ سیزفائر میں کلیدی کردار۔۔۔اسلام آباد ٹاکس۔۔۔۔ ایکس پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ایران جنگ بندی میں موثرسفارتکاری اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت عالمی منظرنامےمیں پاکستان مرکزنگاہ بن گیا،سوشل میڈیا ایکس پرصارفین کی جانب سے پاکستانی حکومت اورعسکری قیادت کی بھرپورپذیرائی،عالمی امن کاسفیرقرار دے دیا ۔
صارفین کے مطابق پاکستان نےامریکا،اسرائیل اور ایران کشیدگی کم کرنےکیلئے بروقت اورموثر اقدامات کئے،۔ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے خطےکوبڑی تباہی سے بچا لیا،ماہرین کا کہنا ہے یہ بات انتہائی قابل ستائش ہے کہ دنیامیں امن کے فیصلے اب پاکستان میں ہوں گے۔












