اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے اسرائیل اور امریکی تنصیبات پر حملے

5 مہینے پہلے
A A
Iran attacks on Israeli and American facilities
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پا ک ترک نیوز) ایران کی آپریشن وعدہ صادق کے تحت حملوں کی نئی لہر جاری ہے،،اسرائیل اور خطے مین امریکی تنصیبات پر میزائل اور ڈرونز داغ دیئے،،اسارئیلی شہر حیفا میں ایرانی میزائل حملے میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،2 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی شہر بیر اسبع میں صنعتی علاقوں کو نشانہ بنایا،، ،،کویت میں محمد الاحمد بحری اڈے کے قریب بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا گیا ۔
امریکی کمانڈرز اور افسران کی رہائشوں پر میزائلوں کی بارش کر دی،،،پاسداران انقلاب نے25 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا یے، یو اے ای جبل علی بندرگاہ پر اسرائیلی جہاز جکو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب اسرائیل اور امریکا کی ایران پر وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں،قم،شیراز،بندر لنگہ اور تہران سمیت دیگر علاقوں پر حملوں میں شہادتوں کی تعداد 34 ہو گئی،شہید ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
صہیونی فورسز کے تہران پر تعلیمی اداروں پر حملے کیے گیے،،شریف یونیورسٹی کے قریب حملہ ہوا ہے،پٹرول پمپ اور یونیورسٹی کی مسجد کو شدید نقصان پہنچا،،علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی،،ایران نے تعیلیمی اور تحقیقی اداروں پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

موضوعات : #iranamericaattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.
تازہ ترین

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Decision to pay $2 billion to Emirates through alternative sources

امارات کو 2ارب ڈالر متبادل ذرائع سے ادا کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔