بیروت (پاک ترک نیوز )جنوبی لبنان مین اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،وادی بقاع میں مسجد سے نکلنے والے نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا،دیگر دو مقامات پر بھی بمباری کی گئی ۔صہیونی فوج نے لبنان میں بھی 2 پلوں کو تباہ کرنے کی وارننگ جاری کر دی












