جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران میں حالات قابو سے باہر، حکومت نے انٹرنیٹ بند کر دیا

8 مہینے پہلے
A A
ایران میں حالات قابو سے باہر، حکومت نے انٹرنیٹ بند کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)ایران ایک بار پھر شدید سیاسی اور معاشی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ملک بھر میں پھیلنے والے مظاہروں کے بعد حکومت نے مکمل قومی انٹرنیٹ بلیک آؤٹ نافذ کر دیا ہے۔
جمعرات کی شام سے ایران میں موبائل اور براڈ بینڈ سروسز مکمل طور پر بند ہیں، جسے مظاہروں کو دبانے کی آخری کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
تہران، تبریز، اصفہان، مشهد، کرمان سمیت تمام 31 صوبوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین نے سڑکیں بند کر رکھی ہیں، سرکاری عمارتوں کے اطراف شدید کشیدگی پائی جاتی ہے جبکہ کئی شہروں میں بازار اور کاروباری مراکز ہڑتال کے باعث بند ہیں۔


جمعرات کی رات آٹھ بجے کے بعد دارالحکومت کے متعدد علاقوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ کئی مرکزی شاہراہیں بند تھیں اور پولیس و مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں آنسو گیس اور گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔
مظاہروں کی بنیادی وجہ شدید معاشی بدحالی بتائی جا رہی ہے۔ ایرانی ریال کی تاریخی گراوٹ، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام، خصوصاً مزدور اور نچلے متوسط طبقے کو شدید متاثر کیا ہے۔
اب یہ احتجاج صرف معاشی مطالبات تک محدود نہیں رہے بلکہ نظامِ حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی شدت اختیار کر چکی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق احتجاج شروع ہونے کے بعد اب تک کم از کم 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔
اگرچہ صدر مسعود پزشکیان نے سیکیورٹی فورسز کو تحمل کی ہدایت کی ہے، تاہم زمینی حقائق بڑھتی ہوئی کشیدگی کی عکاسی کر رہے ہیں۔

موضوعات : iranprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان
پاکستان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔