اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

5 مہینے پہلے
A A
Prime Minister meets US Vice President JD Vance
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد مذاکرات کا آغاز، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات ہوئی ہے۔
امریکی نائب صدر کے ہمراہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شریک ہیں۔ مذاکرات کو خطے میں پائیدار امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔
ملاقات میں مجموعی علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں مذاکرات سے متعلقہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے دونوں فریقین کی جانب سے تعمیری مذاکرات کے آغاز کو سراہا۔ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ سید محسن نقوی بھی موجود تھے۔
وزیراعظم کا مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید کا اظہار کیا۔ پاکستان کا امن اور استحکام کے لیے کردار جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔

موضوعات : #shahbazshairfislamabdusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks with Iran to take place today, US President
تازہ ترین

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

3 اگست , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
The US will not send ground troops to Iran JD Vance.
تازہ ترین

امریکہ ایران میں زمینی فوج نہیں بھیجے گا،جے ڈی وینس

16 جولائی , 2026
Trump threatens to destroy Iran's power plants and bridges if no deal is reached.
تازہ ترین

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے پر ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی دھمکی

15 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until US operations cease Revolutionary Guards
تازہ ترین

امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی ، پاسداران انقلاب

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Lost your ID card or license No need to go to the police station.

شناختی کارڈ گم ہو یا لائسنس۔تھانے جانے کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔