بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

1 گھنٹہ پہلے
A A
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے ۔ ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں دس دھشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور دو خودکش بمبار خواتین سمیت انکے سہولت کار کو گرفتار کرنے پرفورسز اور اہلکاروں کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کسی کو بھی بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے.دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا دہشتگرد بلوچستان اور اسکے عوام کی ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں۔مجھ سمیت پوری قوم افواج پاکستان کے وطن عزیز کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

موضوعات : #shahbazshairfislamabadprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government's austerity policy maintained
تازہ ترین

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

20 جولائی , 2026
Timely completion of development projects is the government's top priority, says PM
تازہ ترین

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

20 جولائی , 2026
تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل
تازہ ترین

تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل

16 جولائی , 2026
Transitioning the economy to a cashless system will lead to economic growth Prime Minister.
تازہ ترین

معیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے معاشی ترقی ہوگی،وزیراعظم

14 جولائی , 2026
اسلام آباد،مائنڈ رہیب سینٹر میں تشدد سے نوجوان جاں بحق
پاکستان

اسلام آباد،مائنڈ رہیب سینٹر میں تشدد سے نوجوان جاں بحق

13 جولائی , 2026
A population commensurate with resources guarantees a prosperous public Prime Minister.
تازہ ترین

وسائل سے متناسب آبادی خوشحال عوام کی ضمانت ہے،وزیراعظم

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
Robbery at petrol pumps, who is responsible

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

یہ بھی پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

22 جولائی , 2026
Innovations in robotics and drones will strengthen the economy and improve security Prime Minister.

روبوٹس اور ڈرون کی جدت سے معیشت مضبوط،سلامتی بہتر ہو جائے گی ،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Robbery at petrol pumps, who is responsible

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

22 جولائی , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English