جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

2 گھنٹے پہلے
A A
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکی حملوں کے بعد ایران نے عراق کے شہر اربیل میں موجود امریکی اڈے پر حملہ کیا، بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں پر بھی میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے گئے۔

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ،ایران نے آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا اور وارننگ دی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی بحری جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے خلیج فارس کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایف 16 طیارے پر میزائل سے حملہ کیا گیا۔ میزائل اور ڈرون آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔امریکا آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ بنانا چاہتا ہے ۔ ایران خطے کو گستاخ کیلئے جہنم بنا دے گا۔

اس سے قبل امریکا نے ایران کے کئی شہروں پر حملے کیے ۔

امریکی حملوں کے بعد ایرانی شہر میناب، سیریک ، ساحلی شہر بندر عباس ، بندرگاہ گرگان اور جزیرہ کیش میں دھماکے سنے گئے ، قشم اور ہینگام جزائر پر میزائل حملے کیے گئے

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران میں کئی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے ایران کی بلاجواز اور مسلسل جارحیت کے جواب میں کیے گئے۔

دشمن کے حملوں کو روکنے کیلئے مغربی تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال ہو گیا۔ خلیج فارس کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا۔

موضوعات : #iraniraqusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

11 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
Oil prices rise 1 percent after US attacks on Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

10 جون , 2026
US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter
تازہ ترین

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates Pakistan football team

وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

Tax officials, employees asked for details regarding foreign citizenship

ٹیکس افسروں ،ملازمین سے غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات طلب

11 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
Brothers of Saad Ansari, fugitive leader of the banned Joint Action Committee, express their disassociation from the evil committee.

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بھگوڑے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سےاظہار لاتعلقی

11 جون , 2026
Hearing of foreign funding case against PTI founder adjourned until July 9

بانی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی

11 جون , 2026
Telephone conversation between Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Egyptian Foreign Minister

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔