منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فیلڈ مارشل ایران پہنچ گئے، ایران، امریکا امن معاہدے اور مذاکرات کے لئے ڈرافٹ تیار

4 مہینے پہلے
A A
فیلڈ مارشل ایران پہنچ گئے، ایران، امریکا امن معاہدے اور مذاکرات کے لئے ڈرافٹ تیار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیو ز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، ایران، امریکا امن معاہدے اور مذاکرات کے لئے ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے

ادھر ایران اور امریکا کے درمیان اہم معاہدے کا ڈرافٹ فائنل ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدے میں فوری جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزاد آمدورفت اور ایران پر عائد پابندیاں بتدریج ختم کرنے کی شقیں شامل ہیں ۔ ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، جس کیلئے آئندہ مراحل میں مزید مذاکرات بھی ہونگے۔رپورٹس کے مطابق چند گھنٹوں کے اندر معاہدے کے ڈرافٹ کی تکمیل کا باضابطہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے مزید بتایا آئندہ سات روز کے دوران دیگر اہم معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے مزید بات چیت کی جائیگی

موضوعات : Field Marshaliran visitiran war
ShareSend

متعلقہ خبریں

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات
اہم ترین 3

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
اہم ترین 2

سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

28 اگست , 2026
کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 2

کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

27 اگست , 2026
ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا
اہم ترین

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

25 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
اگلی خبر
فیلڈمارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں،امریکی وزیر خارجہ

فیلڈمارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں،امریکی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In