جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

39 منٹس پہلے
A A
Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران انہیں خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز اور سرحدی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے دوران صوبے میں تعینات فوجی فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور بلند حوصلے پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے سکیورٹی چیلنجز اور خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکنا رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی سخت ہدایت کی۔

فیلڈ مارشل نے دوٹوک الفاظ میں عزم ظاہر کیا کہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت اور عزم کے ساتھ جاری رکھی جائیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کو جہاں بھی پایا گیا، انہیں بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے غیور عوام، شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کی غیر متزلزل حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے تمام گمراہ کن نظریات کو شکست فاش دی جائے گی۔

کور ہیڈکوارٹرز پشاور آمد پر کمانڈر پشاور کور نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا۔

موضوعات : Corps HeadquartersField Marshalvisit peshawer
ShareSend

متعلقہ خبریں

مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ
اہم ترین

مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ

21 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے
اہم ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

20 اکتوبر , 2026
بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
تازہ ترین

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات
اہم ترین

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Security forces conduct clearance operation in Gwadar; 7 terrorists killed.

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
Security forces conduct clearance operation in Gwadar; 7 terrorists killed.

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir’s visit to Corps Headquarters Peshawar

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
IMF sounds alarm bell for Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

23 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In