پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین

وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا،مجموعی حجم ساڑھے سترہ ہزار ارب ہونے کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
Federal budget to be presented today, total budget likely to be 17.5 trillion
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے ،وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔

بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے ہوگا، قرضوں پر سود ادا کرنے کے لیے 7 ہزار 824 ارب روپے کی بھاری رقم مختص کی جائے گی۔ دفاعی بجٹ کے لیے 3 ہزار ارب روپے رکھے جائیں گے۔

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع ہے ، پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 727 ارب روپے وصول کرنے کا پلان ہے۔

بجٹ میں برآمدات کا ہدف 328 ارب ڈالر اور درآمدات کا ہدف 70 ارب ڈالر مقرر کیا جائے گا، کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا جائے گا، پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو گا۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہو گا جس میں نئے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی ، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کو بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔

موضوعات : #budget#TAXbudgetfinanceminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Procedure for fixed tax scheme for small traders issued.
تازہ ترین

چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

15 جولائی , 2026
The Invest Pak portal marks the beginning of a new era of investment Finance Minister.
تازہ ترین

انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے ،وزیر خزانہ

6 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
Our efforts have borne fruit, the clouds of war have lifted in the region, says Finance Minister
تازہ ترین

ہماری کوششیں رنگ لائیں ،خطے میں جنگ کے بادل چھٹ گئے،وزیر خزانہ

20 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
اگلی خبر
Murree accident, fleeing driver arrested

مری حادثہ ،فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

یہ بھی پڑھیں

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

27 جولائی , 2026
Fifty-year-old spacecraft still active, world surprised

پچاس برس پرانا خلائی جہاز آج بھی سرگرم، دنیا حیران

27 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

27 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English