منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مری حادثہ ،فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

2 مہینے پہلے
A A
Murree accident, fleeing driver arrested
Share on Facebookwhatsapp

مری (پاک ترک نیوز) مری میں ایکسپریس وے پر حادثے کی تحقیقات ،فرار ہونے والا ڈرائیور ممتاز گرفتار کر لیا گیا ،ملزم ممتاز احمد واقعے کے بعد قریبی جنگل میں روپوش ہو گیا تھا ۔پولیس نے گرفتار ملزم ممتاز احمد کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ۔

ملزم کے خلاف تھانہ مری میں انسپیکٹر طاہر الدین کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے ،ملزم کی غفلت اور لاپرواہی سے تیز رفتار گاڑی نالے میں گر کر حفاظتی دیوار سے ٹکرائی ،واقعے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، واقعہ میں پانچ بچوں سمیت 10 افراد جان سے گئے ،خوفناک واقعے میں سات بچوں سمیت 16 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔

موضوعات : #murreeaccidentdriver
ShareSend

متعلقہ خبریں

Murree has become the hub of PML-N's political activities.
تازہ ترین

مری ن لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

18 جولائی , 2026
شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف
اہم ترین 2

شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف

3 جولائی , 2026
Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
Decision made to extend Murree Expressway by another 70 kilometers to Muzaffarabad.
تازہ ترین

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ

2 جولائی , 2026
Libya boat accident suspect denied bail
تازہ ترین

لیبیا کشتی حادثے کے ملزم کی ضمانت خارج

22 جون , 2026
اگلی خبر
Save childhood, save Pakistan's future.

بچپن بچاؤ، پاکستان کا مستقبل بچاؤ

یہ بھی پڑھیں

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔