جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

1 گھنٹہ پہلے
A A
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی واضح سمت بیرونی امداد پر انحصار سے نکل کر تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان خلیجی ممالک، امریکا، چین اور دیگر دیرینہ شراکت داروں کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر توجہ دے رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت میں تعاون کرنے والے شراکت داروں کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اب توجہ دوطرفہ تجارت بڑھانے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے پر ہے۔

محمد اورنگزیب کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کو ترسیلات زر کی مد میں 41 ارب 60 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جبکہ رواں مالی سال یہ رقم 44 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات تجارت اور ترسیلات زر، دونوں حوالوں سے اہم ہیں۔وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ پاکستان چین اور امریکا کے ساتھ تعلقات کو ایک دوسرے کا متبادل نہیں سمجھتا بلکہ دونوں ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بیک وقت آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں سڑکوں، بندرگاہوں اور بجلی گھروں سمیت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ دی گئی، جبکہ دوسرے مرحلے میں موجودہ ڈھانچے سے معاشی فوائد حاصل کرنے، کاروباری تعاون بڑھانے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کو فروغ دینے پر کام ہو رہا ہے۔ چین کے ساتھ بعض مشترکہ منصوبوں کے تحت برآمدات کے لیے مصنوعات بھی تیار کی جا رہی ہیں۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جبکہ یورپی یونین دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان امریکی انتظامیہ کے ساتھ اچھے تعلقات کو اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی تجارت میں بڑھتی ہوئی تقسیم کے باعث علاقائی تعاون کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ پاکستان خلیجی ممالک، وسطی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کر رہا ہے۔وزیر خزانہ کے مطابق علاقائی منڈیوں کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے اور شراکت داری کو متنوع بنانے سے عالمی تجارتی غیر یقینی صورت حال کے اثرات سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے۔ موجودہ عالمی حالات میں مشکلات کے ساتھ نئے تجارتی مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں، جن سے فائدہ اٹھانا پاکستان کی اقتصادی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے۔

موضوعات : aurangzaibfinanceministerpakistantrade
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Pakistan received its first LNG shipment in October; fears of a gas shortage during winter persist.
پاکستان

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا جہاز موصول، سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ برقرار

14 اکتوبر , 2026
Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime
پاکستان

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court
پاکستان

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.
پاکستان

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice of the Supreme Court.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

Joint session of Parliament, emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق

15 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice of the Supreme Court.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

15 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔