اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی معاشی بے یقینی کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے، وزیر خزانہ

1 دن پہلے
A A
Despite global economic uncertainty, Pakistan's economic recovery journey continues, says Finance Minister
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی معیشت اس وقت بے یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے اور عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی مرتب ہو سکتے ہیں، تاہم ان چیلنجز کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی سپر پاور بننے کیلئے بڑی عسکری چال

انہوں نے کہا کہ عالمی سرمایہ کار پاکستان کے ساتھ دیگر منڈیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ پاکستان کے بانڈز میں یورپ اور امریکا کے سرمایہ کار بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی ترقی کے تسلسل کے لیے سرمایہ کاری کا فروغ، نجی شعبے کی مؤثر شمولیت اور ٹیکس نظام میں اصلاحات اہمیت رکھتی ہیں۔

موضوعات : aurangzaibeconomyfinanceminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultation with Fitch to improve Pakistan's credit rating
تازہ ترین

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے فچ سے مشاورت

16 اکتوبر , 2026
India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.
تازہ ترین

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
Important meeting between the Finance Minister and the IMF chief
تازہ ترین

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

15 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026
World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.
اہم ترین 3

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.
تازہ ترین

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Efforts to eradicate polio must continue, says President Zardari.

پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

یہ بھی پڑھیں

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب

کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔