جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

51 منٹس پہلے
A A
Important meeting between the Finance Minister and the IMF chief
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال، اصلاحاتی اقدامات اور اقتصادی اہداف پر عمل درآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف حکام کو ملکی معیشت کی تازہ صورتحال اور مقررہ اقتصادی اہداف کے حصول کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی۔

ملاقات کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ نے پاکستان پر زور دیا کہ قرض پروگرام کی شرائط پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھا جائے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ رواں مالی سال کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو کو 15 ہزار 264 ارب روپے کے محصولات کا ہدف حاصل کرنا ہوگا اور اس ضمن میں محصولات کی وصولی میں کمی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ

ملاقات میں پاکستان کے اقتصادی اہداف کے حصول، مالیاتی نظم و ضبط اور محصولات بڑھانے کے اقدامات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : financeministerimf
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ

8 اکتوبر , 2026
World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.
اہم ترین 3

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.
تازہ ترین

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb's initial meeting with the IMF mission.
تازہ ترین

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف مشن سے ابتدائی ملاقات

29 ستمبر , 2026
Formal negotiations between Pakistan and the IMF will begin today.
تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونگے

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026
Important meeting between the Finance Minister and the IMF chief

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

15 اکتوبر , 2026
Canada’s plan to grant permanent residency to 1.14 million immigrants from 2026 to 2028

کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔