بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے آج رات ایران پر طاقتور حملہ کریں گے ،خارگ جزیرہ سمیت تیل کے بنیادی ڈھانچوں پر قبضہ کر لیں گے ۔

سوشل میڈیا پر بیان میں امریکی صدر نے کہا بہت جلد تیل اور گیس کی مارکیٹ پر ہماری اجارہ داری قائم ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا ایران کیساتھ وہی کریں گے جو وینزویلا کے ساتھ کیا تھا، یہ وینزویلا اور امریکا دونوں کیلئے بہترین ثابت ہو رہا ہے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہم ابھی ایران سے بات چیت کر رہے ہیں، ایران کے بارے مایوس نہیں ہوں، ہوسکتا ہے ایران کے ساتھ تاریخ کا سب سے عظیم معاہدہ طے پائے۔

امریکی صدر نے کہا یہ تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے، وہ ہتھیار ڈالنے کیلئے سفید جھنڈا لہرا سکتے ہیں، ایران کہہ سکتا ہے کہ ہم نے ہار مانی، ہم ناکام ہوگئے ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا امریکا عظیم ملک ہے، خدا کا شکر ہے، ایران واضح الفاظ میں اپنی شکست کا اعتراف کر سکتا ہے، جعلی میڈیا پھر بھی ایران کو فاتح قرار دے گا۔

موضوعات : iraniran wartrumpUSPRESIDENT
ShareSend

متعلقہ خبریں

Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔