تہران( پاک ترک نیوز )امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع ہو گئے ،میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق ایران امریکا جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے 2 جہاز گزرے، آبنائے ہرمز سےگزرنے والےجہاز یونان اور لائبیریا کے ہیں۔












