ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

افغان طالبان کی پاکستان میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام

6 مہینے پہلے
A A
Afghan Taliban's drone attack attempt in Pakistan fails
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)افغان طالبان کی پاکستان میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 13مارچ کو افغان طالبان نے پاکستان پر ڈرون حملے کیے۔ ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے مارگرایا۔۔تباہ شدہ ڈرون کے ملبے سے کوئٹہ میں دو بچے کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا۔
حملے عوام میں خوف پھیلانے کی افغان طالبان کی ناپاک کوشش ہے۔ پاکستان کا آپریشن غضب اللحق دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا۔۔ پاک افواج عوام کے دفاع اور دہشت گردی کے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ادھر وزارت اطلاعات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی فورسز نے دو ڈرونز مار گرائے،، ، فتنہ الخوارج کے ڈرونز کو فورسز کے جدید تکنیک سے ناکارہ بنایا گیا،، کسی حساس مقام یا تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا،، ڈرونز کے ملبے سے معمولی نقصان پہنچا،، طالبان رجیم کے دعوے بے بنیاد ہیں،، طالبان حکومت دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کر رہی ہے،،

موضوعات : #isprattackdrone
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
Arrival of Chinese-made combat drones in the African country of Chad.
تازہ ترین

افریقی ملک چاڈ میں چینی ساختہ جنگی ڈرونز کی آمد

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Bangladesh captain Mehdi Hasan's sportsmanship is in tatters

بنگلا دیشی کپتان مہدی حسن کی سپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔