جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

حجاج کرام کی سعودی عرب سے واپسی

2 مہینے پہلے
A A
حجاج کرام کی سعودی عرب سے واپسی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پی آئی اے کی لاہور کے لیے پہلی حج پرواز حجاج کرام کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی پرواز پی کے 732 کے ذریعے 159 حجاج کرام جدہ سے لاہور پہنچے۔پرواز کا استقبال پی ائی اے افسران نے کیا اور حجاج کو ہار پہنائے۔پی ائی اے کا بعد از حج آپریشن 30 جون تک جاری رہے گا ۔
پی آ ئی اے جدہ اور مدینہ منورہ سے اسلام آباد، لاہور، کراچی، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ اور کوئٹہ کی پروازیں آپریٹ کرے گی ،
یکم جون کو 22 اور 2 جون کو 23 پروازیں حاجیوں کو لے کر پاکستان پہنچیں گی۔۔سرکاری حج سکیم کے تحت 471 پروازوں کے ذریعے حاجیوں کو وطن واپس لایا جائے گا ۔

موضوعات : Hajj2026HajjJourneyHajjPilgrimsPakistanHajjPilgrimsReturnsaudiarabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan has requested a $6.7 billion concessional oil financing facility from Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت مانگ لی

16 جولائی , 2026
FIFA World Cup Saudi Arabia and Iraq flags will not be placed on the ground
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب اور عراق کے پرچم زمین پر نہیں رکھے جائیں گے

25 جون , 2026
How can Pakistani citizens register for the next Hajj
اہم ترین 3

پاکستانی شہری اگلے حج کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائیں؟

22 جون , 2026
Where do the pebbles thrown by pilgrims go
تازہ ترین

حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

16 جون , 2026
Saudi pavilion opens at Eurosatory defense exhibition in Paris
تازہ ترین

پیرس میں یوروسیٹری دفاعی نمائش، سعودی پویلین کا افتتاح

16 جون , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
اگلی خبر
خواجہ آصف کا ٹوئٹ ،لیسکوکے 3 اہلکار معطل

خواجہ آصف کا ٹوئٹ ،لیسکوکے 3 اہلکار معطل

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English