ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

6 مہینے پہلے
A A
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم کا کہناہے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔ سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیکورٹی ایجنسیز کی مدد سے دہشت گردوں، شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔
سی سی ٹی وی کیمروں سے مساجد، امام بارگاہوں، مارکیٹوں، اہم مقامات کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے ، ترجمان پنجاب پولیس کا کہناہے چاند رات پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں مارکیٹوں، اہم مقامات پر لیڈی پولیس سمیت 17 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہونگے۔
صوبائی دارالحکومت میں 05 ہزار افسران و اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، عید الفطر پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 29 ہزار عید اجتماعات کیلئے47 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہونگے۔

موضوعات : #eidRamzansecurity
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Iran's new security chief raises alarm bells for enemies
تازہ ترین

ایران کے نئے سکیورٹی چیف دشمنوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

27 مارچ , 2026
A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
تازہ ترین

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 مارچ , 2026
Celebrate Eid but remember the poor too
تازہ ترین

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

22 مارچ , 2026
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake
تازہ ترین

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

21 مارچ , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 مارچ , 2026
اگلی خبر
National Mobilization Front announces front against Afghan Taliban

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا افغان طالبان کیخلاف محاذ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔