جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

57 منٹس پہلے
A A
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور میں سکیورٹی تھریٹ کے باعث سول سیکرٹریٹ کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت کردی گئی۔سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق سول سیکرٹریٹ میں موجود تمام دفاتر خالی کرائے جا رہے ہیں، جبکہ بیشتر ملازمین اور افسران عمارت سے باہر نکل گئے ہیں۔سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سول سیکرٹریٹ کی مسجد بھی بند کردی گئی ہے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود افراد کو بھی فوری طور پر باہر جانے کی ہدایت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

حکام کے مطابق سول سیکرٹریٹ کو خالی کرانے کی ہدایت سکیورٹی تھریٹ کے باعث دی گئی ہے۔دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق ورسک روڈ پشاور پر واقع سابق فاٹا سیکرٹریٹ کی عمارت بھی خالی کرا لی گئی ہے۔ عمارت میں محکمہ اطلاعات، محکمہ لائیوسٹاک، محکمہ صحت اور دیگر محکموں کا عملہ تعینات ہے۔ادھر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس لائنز پشاور میں داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔

موضوعات : civilsecrtreatepeshawarsecurity
ShareSend

متعلقہ خبریں

Field Marshal visits Peshawar Corps Headquarters; vows to ensure lasting peace and stability in the country.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ملک میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کا عزم

22 ستمبر , 2026
Funeral prayers of 6 Pakistan Army soldiers martyred in Hangu held in Peshawar
تازہ ترین

ہنگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 جوانوں کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا

21 ستمبر , 2026
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone
دنیا

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
پاکستان

پشاور ،بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے شہری کھمبے پر چڑھ گیا

15 اگست , 2026
Peshawar Independence Day ceremony held at Governor House, Faisal Karim Kundi emphasizes national unity
تازہ ترین

پشاور: گورنر ہاؤس میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، فیصل کریم کنڈی کا قومی اتحاد پر زور

14 اگست , 2026
اگلی خبر
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

یہ بھی پڑھیں

Fake news will no longer work Sindh government's major decision.

اب فیک نیوز نہیں چلے گی ،سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

25 ستمبر , 2026
A Rs 20 billion package and a 100-day plan will be implemented in Azad Kashmir Amir Muqam

آزاد کشمیر میں 20 ارب روپے کے پیکیج ، 100 روزہ منصوبے پر عمل ہو گا، امیر مقام

25 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
Pakistan men's cricket team departs for Japan to participate in the Asian Games.

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

25 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.

پاکستان،سعودی عرب ،ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔