پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

48 منٹس پہلے
A A
Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے، ترقیاتی منصوبوں پر قربانی دے سکتے ہیں لیکن سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جو ہمارے ساتھ چلنا چاہتا ہے، چلے۔ پولیس کے تمام مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاست نے ہم پر اعتماد کیا ہے، ہمیں دن رات کام کرنا ہوگا۔ وفاقی حکومت نے بھی ہم پر اعتماد کیا ہے، ہم چوبیس گھنٹے کام کریں گے۔ امن کے قیام کے لیے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، فوج اور پولیس کے ساتھ مل کر صوبے میں امن لائیں گے۔

گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے میں قدرتی وسائل کی کوئی کمی نہیں، پی ٹی آئی نے تیرہ سال میں جو کام کیا، وہ ہم نے تین ماہ میں کرنا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان کوئی خلا نہیں ہوگا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔

موضوعات : Faisal Karim Kundisecurity
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک
اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

25 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone
دنیا

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Iran's new security chief raises alarm bells for enemies
تازہ ترین

ایران کے نئے سکیورٹی چیف دشمنوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

27 مارچ , 2026
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
پاکستان

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

18 مارچ , 2026
اگلی خبر
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Decisive steps announced to eliminate terrorism in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

12 اکتوبر , 2026
Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔