جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

58 منٹس پہلے
A A
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 21 ستمبر سے اب تک 33 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے، شدید فائرنگ کے تبادلے میں مزید 5 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن شعبان کے دوران اب تک 22 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

دوسری جانب 25 ستمبر کو نوشکی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

نوشکی آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے دہشتگردی کے خطرے کے مکمل خاتمے تک صفائی کا آپریشن جاری رہے گا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وژن عزمِ استحکام کے تحت ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے انسدادِ دہشتگردی کی مہم بھرپور رفتار سے جاری رہے گی۔

موضوعات : balochistansecurityterrorists
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
There is no emergency in Balochistan; a few elements seek separation based on identity Sarfraz Bugti
تازہ ترین

بلوچستان میں ایمرجنسی نہیں، چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی چاہتے ہیں: سرفراز بگٹی

24 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید
اہم ترین 2

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.
تازہ ترین

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

23 ستمبر , 2026
12-year-old boy from Balochistan discharged after complex surgery to remove a bullet lodged in his heart.
تازہ ترین

دل میں پیوست گولی کا پیچیدہ آپریشن، بلوچستان کا 12 سالہ بچہ صحت یاب ہو کر ڈسچارج

22 ستمبر , 2026
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone
دنیا

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In