پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے 5 سفیروں اور ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے یہ منظوری نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دی۔

نئی تقرریوں کے تحت آفتاب حسن کو قازقستان میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ آفاق کھوکھر آئرلینڈ میں پاکستان کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

قمر عباس کھوکھر کو بیلاروس میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ مدثر چوہدری برونائی میں پاکستان کے سفیر ہوں گے، جبکہ شائق بھٹو کو بلغاریہ میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ احسن نبیل کو جرمنی کے شہر میونخ میں پاکستان کا نیا قونصل جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام مقرر کیے گئے افسران جلد اپنی نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کی توقع ہے۔

نئی تقرریاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب پاکستان مختلف ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ نئے سفیروں کو دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، پاکستانی شہریوں کے مسائل اور بیرون ملک پاکستان کے مفادات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

قازقستان، آئرلینڈ، بیلاروس، برونائی اور بلغاریہ میں تعینات ہونے والے نئے سفیر متعلقہ ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جبکہ میونخ میں نئے قونصل جنرل کی ذمہ داری جرمنی میں پاکستانی کمیونٹی کو قونصلر خدمات کی فراہمی اور پاکستان کے مفادات کے فروغ سے بھی جڑی ہوگی۔

حکام کی جانب سے نئی تعیناتیوں کے بعد ان سفارتی مشنز میں ذمہ داریوں کی منتقلی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

موضوعات : ambassadorsappointmentapprovesconsul generalpmshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم
اہم ترین 3

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم

1 نومبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق

سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026
Facilitators obstructing counter-terrorism operations no longer present in KP, DG ISPR

دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والے سہولت کار اب کے پی میں موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

2 نومبر , 2026
Investigation into young businessman Mir Raza case handed over to JIT

نوجوان تاجر میر رضا کیس کی تحقیقات جے آئی ٹی کے سپرد

2 نومبر , 2026
US Midterm Elections A record 54 million people cast their votes during early voting.

امریکی وسط مدتی انتخابات :قبل از وقت ووٹنگ میں ریکارڈ 54ملین افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔