جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم

1 گھنٹہ پہلے
A A
پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا،پی پی ارکان قومی اسمبلی میں پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ،وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوششوں کے باعث پیپلز پارٹی نے احتجاج ختم کیا

اس سے پہلے پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور دیگر اراکین نے ایوان میں احتجاج بھی کیا ۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے گلگت بلتستان میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،ایسا نہیں ہو سکتا ایک طرف مینڈیٹ چوری ہو اور میں تالیاں بجاتا رہوں۔

موضوعات : ASSEMBLYppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ،چند ارکان کا ایوان میں احتجاج
اہم ترین 2

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ،چند ارکان کا ایوان میں احتجاج

12 جون , 2026
تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون , 2026
PML-N and PPP likely to form coalition government in Gilgit-Baltistan
اہم ترین 3

گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان

9 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان
اہم ترین 3

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today
تازہ ترین

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026
اگلی خبر
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
Kane Williamson announces retirement from cricket

کین ولیمسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

12 جون , 2026
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

12 جون , 2026
پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ ختم

12 جون , 2026
وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر

وزیراعظم کے بجٹ دستاویزات پردستخط،بجٹ خسارہ 5ہزار 226ارب روپے مقرر

12 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔