ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

2 مہینے پہلے
A A
آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کے لیے پنجاب حکومت، وفاق اور الیکشن کمیشن نے گٹھ جوڑ کیا۔ کہ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی "بی ٹیم” کا کردار ادا کیا اور 2024 کے عام انتخابات کی طرح دھاندلی کی تاریخ آزاد کشمیر میں بھی دہرائی گئی۔

اسلام آباد میں چوہدری یاسین اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات سے قبل ہدایت کی تھی کہ کشمیری عوام کے مفاد کو ترجیح دی جائے، تاہم پیپلز پارٹی کو ہرانے کے لیے منظم منصوبہ بندی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں "فارم 47” کی حکومت قائم ہے جبکہ آزاد کشمیر میں "فارم 47 پلس” کی حکومت بنائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن اپنی ناکامی تسلیم کرے اور بارش کو جواز نہ بنائے۔

شرجیل انعام میمن نے الزام لگایا کہ پیپلز پارٹی کے صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے حملہ کیا، جبکہ انتخابات کے دوران پیپلز پارٹی کی متعدد شکایات کے باوجود الیکشن کمیشن نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن کے انتخابات میں بھی بے ضابطگیوں کی شکایات الیکشن کمیشن کو دی گئیں لیکن ان پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ ان کے مطابق وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس میں نہ پشیمانی نظر آئی اور نہ ہی انتخابی عمل پر سنجیدگی، بلکہ غرور اور تکبر کا مظاہرہ کیا گیا۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی میدان خالی نہیں چھوڑے گی، تمام قانونی اور آئینی فورمز پر اپنے مؤقف کا دفاع کرے گی اور آخری وقت تک انتخابی نتائج کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔

موضوعات : azad kashmir electionn leaguepppriggingsharjeel memon
ShareSend

متعلقہ خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

8 اگست , 2026
اگلی خبر
فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

فرنٹ آف افغانستان کی افغان طالبان کے خلاف جنگ شروع

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔