ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزاد کشمیر میں پی پی کو جھٹکا ،چودھری رشید مسلم لیگ ن میں شامل

4 مہینے پہلے
A A
آزاد کشمیر میں پی پی کو جھٹکا ،چودھری رشید مسلم لیگ ن میں شامل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کو جھٹکا ،چودھری محمد رشید باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

چوہدری محمد رشید نے وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے اہم ملاقات کی ،وفاقی وزیر نے مسلم لیگ ن کا مفکر پہنا کر باقاعدہ طور میں شامل کیا

انجینئر امیر مقام نے چوہدری محمد رشید کو مسلم لیگ ن میں باقاعدہ خوش آمدید کہہ دیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اس موقع پر موجود تھے
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری محمد رشید کو گزشتہ روز وزارت سے برطرف کر دیا تھا۔ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کرنے پر چوہدری محمد رشید کی وزارت سے برطرف کیا گیا تھا۔مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے کارکنان کی بڑی تعداد نے چوہدری محمد رشید کا استقبال کیا
چوہدری محمد رشید کی ن لیگ میں شمولیت سے آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی صف بندیاں شروع ہو گئی۔چوہدری محمد رشید کی شمولیت سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مزید مضبوط ہو گئی ہے

موضوعات : azadkashmirchrashidn leaguepoliticalpp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health
تازہ ترین

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
Nawaz Sharif has convened a meeting of the Azad Kashmir parliamentary party on August 15.
تازہ ترین

نواز شریف نے 15 اگست کو آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا

12 اگست , 2026
اگلی خبر
ایران کا جواب آج تک موصول ہو جانا چاہیئے ،امریکی وزیر خارجہ

ایران کا جواب آج تک موصول ہو جانا چاہیئے ،امریکی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
Iran will not be allowed to possess nuclear weapons Donald Trump.

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

12 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔