ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا

3 ہفتے پہلے
A A
وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے خودکشی کو جرم قرار دیدیا۔فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان، جسٹس محمد انور اقبال اور جسٹس امیر خان نے کیس کا پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔

حکومتی قانون سازی کو وفاقی شرعی عدالت نے غیر اسلامی قرار دےکر کالعدم قرار دیتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں۔۔ دو ہزا بائیس کی قانون سازی میں خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دینے کی شق ڈیلیٹ کردی گئی تھی، قانون سازی میں ضابطہ فوجداری کا جو سیکشن ایکٹ سے ڈیلیٹ ہوا تھا، وفاقی شرعی عدالت نے آج بحال کردیا۔

موضوعات : caseFederal Sharia Courtsuicide
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم
تازہ ترین

صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم

4 جون , 2026
Anmol alias Pinky case, verdict reserved on bail application of co-accused
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کیس، شریک ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

1 جون , 2026
اداکارہ مومنہ اقبال نے ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر کیا الزام لگایا؟
پاکستان

اداکارہ مومنہ اقبال نے ایم پی اے ثاقب چدھڑ پر کیا الزام لگایا؟

22 مئی , 2026
پاکستان نےبھارت کیخلاف بڑی قانونی جنگ جیت لی
اہم ترین 2

پاکستان نےبھارت کیخلاف بڑی قانونی جنگ جیت لی

18 مئی , 2026
انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی
پاکستان

انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی

17 مئی , 2026
پنکی کیس،بے نامی 2اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا
تازہ ترین

پنکی کیس،بے نامی 2اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

16 مئی , 2026
اگلی خبر
پنکی  کس ملک گئی ؟ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

پنکی  کس ملک گئی ؟ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In