منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

40 منٹس پہلے
A A
Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جدوجہدِ آزادی میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیری مردوں، خواتین اور بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کے تنازع کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ سیاہ کشمیری عوام کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کے اعادے کا دن ہے۔ کشمیری عوام بدستور پابندیوں، تنازعات اور بنیادی حقوق سے محرومی کا سامنا کر رہے ہیں۔

صدر زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کے ایک المناک باب کی یاد دلاتا ہے۔ ان کے مطابق 79 برس گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت سے محروم ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ کشمیری عوام کی جرات، حوصلہ اور ثابت قدمی ان کی جدوجہد کا واضح ثبوت ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، کیونکہ اس تنازع کے منصفانہ اور پُرامن حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔

شہباز شریف نے بھی اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور ان کے لیے اخلاقی، سفارتی اور سیاسی کوششیں جاری رکھے گا۔

موضوعات : kashmirprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

The sacrifices of the Kashmiri people will surely bear fruit; the sun of freedom will rise in Srinagar, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، سری نگر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا، بلاول بھٹو

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam
تازہ ترین

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar
تازہ ترین

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.
تازہ ترین

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day Pakistan’s expression of solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

27 اکتوبر , 2026
Toshakhana's record from July to September made public, President, Prime Minister also included in those who received gifts
تازہ ترین

توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر تک کا ریکارڈ پبلک، صدر،وزیراعظم بھی تحائف لینے والوں میں شامل

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Lucky Group and Qatar Energy announce withdrawal from LNG terminal project in Port Qasim

لکی گروپ اور قطر انرجی کا پورٹ قاسم میں ایل این جی ٹرمینل منصوبے سے دستبرداری کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

In the UK, all international students—including Pakistani students—will be required to pay an annual levy of $1,200 to universities.

برطانیہ میں پاکستانی طلبہ سمیت ہرغیرملکی طالب علم  کو یونیورسٹیوں کو 1200 ڈالرسالانہ لیوی ادا کرنا ہوگی

27 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia’s agreement to store crude oil underground in Singapore

سعودی عرب کا سنگاپور میں زیرِ زمین خام تیل ذخیرہ کرنے کا معاہدہ

27 اکتوبر , 2026
Lucky Group and Qatar Energy announce withdrawal from LNG terminal project in Port Qasim

لکی گروپ اور قطر انرجی کا پورٹ قاسم میں ایل این جی ٹرمینل منصوبے سے دستبرداری کا اعلان

27 اکتوبر , 2026
Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
Third storm hits Scotland; new weather warnings issued, thousands of homes left without power.

اسکاٹ لینڈ میں تیسرے طوفان کی آمد، نئے موسمی انتباہات جاری، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔