منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

2 مہینے پہلے
A A
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران جلسے، جلوس، مظاہرے اور ریلیوں پر پابندی برقرار رہے گی، جبکہ وال چاکنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے چہلم کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آئی جی سندھ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔

موضوعات : govtSection 144sindhSINDH GOVT
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی
تازہ ترین

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh
تازہ ترین

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Decision taken to further enhance public transport facilities in Sindh; progress made on the expansion of the Peoples Bus Service.
تازہ ترین

سندھ میں عوامی سفری سہولیات مزید بڑھانے کا فیصلہ، پیپلز بس سروس کی توسیع پر پیش رفت

4 ستمبر , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور
پاکستان

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
تازہ ترین

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

یہ بھی پڑھیں

Mecca joint defense agreement is an important message for the Islamic world, Erdogan says

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، اردوان

15 ستمبر , 2026
مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔