بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

45 منٹس پہلے
A A
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ میں کم عمری کی شادیوں سے متعلق اہم اعداد و شمار سامنے آگئے، صوبے میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی ہے، جبکہ ساڑھے سات فیصد لڑکیوں کی شادی 15 سال کی عمر سے پہلے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بچوں کے حقوق کے قومی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 18 سال سے کم عمر میں شادی کرنے والے لڑکوں کی شرح 8.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ 2.2 فیصد لڑکوں کی شادی 15 سال کی عمر سے پہلے ہوئی۔

یہ اعداد و شمار پاکستان میں بچوں کی صورت حال سے متعلق 2024 کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں، جو اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال کے تعاون سے تیار کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

رپورٹ میں پاکستان میں بچوں کے حقوق، انہیں درپیش مسائل اور ان کے تحفظ سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

موضوعات : 24 percent revealedmarried under 18 girlssindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.
تازہ ترین

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh
تازہ ترین

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

یہ بھی پڑھیں

واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

14 اکتوبر , 2026
Cases registered against former provincial minister and assembly member for not returning government vehicles in Buner

بونیر میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

14 اکتوبر , 2026
Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

14 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔