بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی عمرہ میں ہوئی۔

تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا۔ نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کے علاوہ نکاح کی تقریب میں شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگ زیب بھی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریک ہوئیں۔ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہوا ہے۔

دوسری جانب ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں وہ دلہن بنے تیار کھڑی ہیں جبکہ ایک اور ویڈیو میں وزیر اعظم شہباز شریف، بھائی نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کو ڈرائیو کرکے لا رہے ہیں۔

موضوعات : mahnoor safdarMaryam Nawaznikah
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازکا دورہ  منڈی بہاؤالدین،عوام کی طرف سے پرتپاک استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور

27 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz meets Saudi ambassador, agrees to increase exports from Punjab to Saudi Arabia worth over Rs500 billion
پاکستان

مریم نواز کی سعودی سفیر سے ملاقات، پنجاب سے سعودی عرب کو 500 ارب روپے سے زائد کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
The Chief Minister’s chair is no bed of roses; running a government is no easy task, says Maryam Nawaz.
پاکستان

وزیراعلیٰ کی کرسی پھولوں کی سیج نہیں، حکومت چلانا آسان کام نہیں، مریم نواز

17 اکتوبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید

16 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔