جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

1 گھنٹہ پہلے
A A
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے کبھی بات چیت سے گریز نہیں کیا اور نہ ہی مذاکرات کے معاملے پر انا کو آڑے آنے دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سیاسی مکالمہ ضروری ہے، بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

طلال چوہدری نے امید ظاہر کی کہ اپوزیشن بھی مذاکرات کے اس موقع کو ضائع نہیں کرے گی۔وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے آگے بڑھانے سے ہی مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات : dialogueptitalalch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Negotiations between the government and PTI begin
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر
تازہ ترین

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
PTI Political Committee approves October 4 long march.
اہم ترین 3

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

1 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

یہ بھی پڑھیں

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

2 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

2 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial Commission meeting; decision taken to obtain questionnaires from police officers.

میر رضا قتل کیس ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،پولیس افسروں سے سوالنامے حاصل کرنے کا فیصلہ

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔