ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

3 گھنٹے پہلے
A A
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد (پاک ترک نیوز )قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف کا آزاد جموں وکشمیر سے وعدہ پورا ہوگیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے جدید ترین 10 الیکڑک بسوں کا تحفہ آزادکشمیر پہنچ گیا

آزاد کشمیر آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں، کارکنوں اور اہل علاقہ نے نعروں سے الیکٹرک بسوں کا استقبال کیا۔اسلام آباد سے جدید ترین الیکڑو بسوں کا دستہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے لئے روانہ ہوا تھا

الیکڑک بسوں پر بینرز آویزاں تھے جن پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی تصویر اور آزادکشمیر کے لئے تحفہ کے الفاظ لکھے گئے ہیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مظفرآباد میں پہلے انتخابی جلسے میں آزادکشمیر کے لئے الیکڑو بسیں دینے کا تحفہ دینے کا اعلان کیا تھا

وزیراعلی مریم نوازشریف نے 72 گھنٹے میں آزاد کشمیر کے عوام سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کردیا۔

موضوعات : azadkashmirelectricbusMaryam Nawaznawaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف
پاکستان

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش
پاکستان

نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش

21 جولائی , 2026
بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان

بارش کا پانی جمع نہیں ہونا چاہیئے ،وزیراعلیٰ پنجاب

21 جولائی , 2026
Election schedule changed in Azad Kashmir; polling to be held in three phases.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول تبدیل ،پولنگ 3مراحل میں ہو گی

21 جولائی , 2026
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی
پاکستان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی

4 جولائی , 2026

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English