اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

2 مہینے پہلے
A A
کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات
Share on Facebookwhatsapp

راولا کوٹ (پاک ترک نیوز)راولاکوٹ میں تشدد کے پیچھے کالعدم کمیٹی کا اشتعال انگیزایجنڈا ایک بار پھرسامنے آگیا۔آزاد جموں وکشمیرکے امن کے درپے کالعدم کمیٹی کا پُرتشدد ایجنڈا ہرگزرتے دن کے ساتھ مزید واضح ہورہا ہے

راولاکوٹ سے گرفتارکالعدم کمیٹی کے شرپسند محمد عابد نے انکشاف کیا کہ میرا کالعدم کمیٹی کے مسلح گروپ سے تعلق ہے،رات کو ہم دس سے پندرہ ساتھی رینجرز پرفائرنگ کے دوران زخمی ہوئے۔

گرفتارشرپسند نے کہا میرے پاس بھی گن تھی،ہماری فائرنگ سے رینجرزکے چارسے پانچ اہلکارزخمی ہوئے، کالعدم کمیٹی کے سو سے ڈیڑھ سو مسلح شرپسند اب بھی مختلف مقامات پرہتھیارلے کربیٹھے ہیں۔

گرفتار شرپسند نے انکشاف کیا اسے تقریباً دو ہفتے قبل بیرونِ ملک سے اسی مقصد کیلئے لایا گیا تھا، گرفتارشدت پسند نے اعتراف کیا ہے کہ وہ تربیت یافتہ سنائپر ہے، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ ہجوم میں پیشہ وراورتربیت یافتہ مسلح عناصرموجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق کالعدم کمیٹی کے احتجاج میں مسلح عناصر کی موجودگی ثبوت ہے کہ اس اشتعال انگیزی کے پیچھے پیشگی منصوبہ بندی اورواضح مقاصد کارفرما تھے۔
ماہرین نے کہا قانون نافذ کرنے والے ادارے انتہائی تحمل، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں امن و امان کے قیام کیلئے فرائض انجام دے رہے ہیں

موضوعات : arrested miscreantskashmirProhibited Action Committee
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Kashmir air battle has sparked a new debate on China's LJ7A radar and modern air warfare capabilities
تازہ ترین

کشمیر فضائی معرکے میں چینی کے ایل جے 7 اے ریڈار اور جدید فضائی جنگ کی صلاحیتوں پر نئی بحث چھڑ گئی

17 اگست , 2026
On Kashmir Exploitation Day, we reiterate our unwavering solidarity with the people of illegally occupied Jammu and Kashmir, the President said.
تازہ ترین

ہم یومِ استحصالِ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں،صدر مملکت

5 اگست , 2026
The people of Kashmir will decide the fate of Kashmir themselves Bilawal Bhutto Zardari.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

1 اگست , 2026
Armed individuals have taken up fortified positions in buildings in Rawalakot and are attacking security forces, says the Azad Kashmir Police spokesperson.
تازہ ترین

مسلح افراد راولا کوٹ کی عمارتوں پر مورچہ بند ہو کر فورسز پر حملہ آور ہیں ،ترجمان آزاد کشمیر پولیس

29 جولائی , 2026
کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف
پاکستان

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔