ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

44 منٹس پہلے
A A
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی
Share on Facebookwhatsapp

سری نگر (پاک ترک نیوز )مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے معروف بھارتی صحافی اور سابق ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے دوسری شادی کرلی۔

عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ندھی رازدان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’’کل ایک نئے سفر کا آغاز ہوا‘‘ اور اپنی اہلیہ کو بھی پوسٹ میں ٹیگ کیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شادی عمر عبداللہ کی پہلی اہلیہ پائل عبداللہ سے طلاق کے تقریباً تین ماہ بعد ہوئی ہے۔

31 جولائی 2026 کو بھارتی سپریم کورٹ نے عمر عبداللہ اور پائل عبداللہ کی باہمی رضامندی سے شادی ختم کرنے کی درخواست منظور کی تھی۔ دونوں نے اپنے تمام تنازعات حل کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف زیر التوا مقدمات واپس لینے پر بھی اتفاق کیا تھا۔

عمر عبداللہ اور پائل عبداللہ کی شادی 1994 میں ہوئی تھی۔ دونوں کی ملاقات نئی دہلی کے اوبرائے ہوٹل میں ملازمت کے دوران ہوئی تھی۔ اس شادی سے ان کے دو بیٹے ظاہر اور ضمیر ہیں۔

دونوں 2009 سے الگ رہ رہے تھے، جبکہ عمر عبداللہ نے 2011 میں باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

ندھی رازدان بھارت کی معروف صحافی ہیں اور طویل عرصے تک بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی سے وابستہ رہ چکی ہیں۔

موضوعات : marriesNidhi RazdanOmar Abdullah
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In