منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں میت منتقلی سروس کا آغاز

7 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں میت منتقلی سروس کا آغاز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر میت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا میت منتقلی سروس کی پہلے فیز میں لاہور،ملتان اور روالپنڈی کےسرکاری ہسپتالوں سے تکریم کے ساتھ میت بلامعاوضہ گھر منتقل کی جائے گی۔ن تک میت منتقلی سروس کا دائرہ کاربتدریج پنجاب کی ہر تحصیل تک شروع کی جائے گی،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور، راولپنڈٰ اور ملتان کے لیے گاڑیوں کی چابیاں حکام کے حوالے لیں ،وزیراعلیٰ نےمیت منتقلی سروس ریسکیو اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا،وزیراعلیٰ نے کہا کسی بھی پیارے کے بچھڑنے کے دکھ کی گھڑی میں ہم ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،سپتالوں میں مریض کی وفات کی صورت میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹر کا منہ مانگے کرایے وصول کرنا افسوسناک ہے

موضوعات : Funeralpunjabservice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rs 23.85 billion approved for the development of 475 villages in Punjab; each village will receive Rs 50 million.
تازہ ترین

پنجاب کے 475 دیہات کی ترقی کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور، ہر گاؤں کو 5 کروڑ ملیں گے

14 نومبر , 2026
The Punjab government has withdrawn my security, says Federal Minister Chaudhry Salik Hussain.
تازہ ترین

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین

11 نومبر , 2026
Announcement made to hold the first phase of local government elections in Punjab on February 7, 2027.
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو کرانے کا اعلان

5 نومبر , 2026
Local government elections in Punjab Provincial government requests a date after January 20.
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،صوبائی حکومت نے 20جنوری کے بعد کی تاریخ مانگ لی

5 نومبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Heavy rains predicted in Punjab from tomorrow, cold likely to intensify
تازہ ترین

پنجاب میں  کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی، سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran's new Supreme Leader seriously injured, when did the attack happen

ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملہ کب ہوا؟

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔