جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے نئے سپریم لیڈر شدید زخمی، حملہ کب ہوا؟

5 مہینے پہلے
A A
Iran's new Supreme Leader seriously injured, when did the attack happen
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایک ہولناک فضائی حملے کے بعد اب بھی شدید زخموں سے لڑ رہے ہیں۔ وہی حملہ جس نے ان کے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی جان لے لی تھی۔
ذرائع کے مطابق، تہران کے حساس ترین کمپاؤنڈ پر ہونے والے اس حملے میں مجتبیٰ خامنہ ای کا چہرہ بری طرح بگڑ گیا تھا، جبکہ ان کی ایک یا شاید دونوں ٹانگیں شدید متاثر ہوئیں۔ یہاں تک کہ کچھ خفیہ اطلاعات یہ بھی بتاتی ہیں کہ وہ اپنی ایک ٹانگ کھو چکے ہیں۔


لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ شدید زخمی ہونے کے باوجود وہ پس پردہ طاقت کا کھیل، کھیل رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ آڈیو کانفرنس کے ذریعے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں اور جنگ اور امریکا کے ساتھ مذاکرات جیسے اہم فیصلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
سب سے بڑا سوال یہ ہے اگر وہ واقعی قیادت کر رہے ہیں تو پھر عوام کے سامنے کیوں نہیں آ رہے؟ نہ کوئی ویڈیو، نہ کوئی تصویر، نہ ہی کوئی آواز۔ صرف خاموشی۔
اُدھر امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیکستھ نے بھی اشارہ دیا ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور ممکنہ طور پر چہرے سے معذور ہو چکے ہیں، جبکہ امریکی انٹیلی جنس ذرائع اس سے بھی آگے جا کر ایک ٹانگ کھونے کی بات کرتے ہیں۔


دوسری طرف تجزیہ کار Alex Vatanka ” الیکس واٹنکا ” کا کہنا ہے کہ چاہے خامنہ ای صحت یاب بھی ہو جائیں، وہ اپنے والد جیسی طاقت حاصل نہیں کر پائیں گے۔ ان کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای اب صرف ایک آواز ہوں گے، فیصلہ کن طاقت نہیں۔

موضوعات : #iranisrealsupremeleader
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan offers another round of talks between US and Iran

پاکستان کی امریکا ،ایران کے ایک اور مذاکرات کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

23 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سادہ لباس افراد پر کارکنوں کو ہراساں کرنے کا الزام

23 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔