کراچی ( پاک ترک نیوز) ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری فارغ ،لیگی رہنما نہال ہاشمی کو گورنرسندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کےلیے صدرمملکت کو بھجوادی۔
نہال ہاشمی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ،شہبازشریف نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔












