جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوہرے قتل کیس میں ملزم 41سال بعد باعزت بری

3 مہینے پہلے
A A
دوہرے قتل کیس میں ملزم 41سال بعد باعزت بری
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )دوہرے قتل کیس میں ملزم مقدمہ کے 41 سال بعد لاہور ہائیکورٹ سے باعزت بری ہو گیا

لاہور ہائیکورٹ نے 1985 کے قتل مقدمے میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل منظور کر لی۔عدالت ٓ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
انیس سو پچاسی کے مقدمے میں 2026 میں ملزم تاج دین کو بڑا ریلیف مل گیا۔ جسٹس محمد محمدامجد رفیق نے ملزم تاج دین کی اپیل پر فیصلہ جاری کیا

چودہ صفحات کے فیصلے میں عدالت نے لکھا ملزم تاج دین کے خلاف 28 اکتوبر 1985 کو رحیم یار خان میں قتل کا مقدمہ درج ہوا ۔ٹرائل کورٹ نے 2017 میں جرم ثابت ہونے پر تاج دین کو عمر قید کی سزا سنائی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق استغاثہ جرم ثابت کرنے اور میڈیکل شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا ، میڈیکل افسر کی عدالت میں عدم پیشی استغاثہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی ، گواہوں کے بیانات میں تضادات ہیں ، سزا برقرار نہیں رہ سکی۔

ٰیہ بھی پڑھیں:ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف 3 مقدمات درج

عدالت کے فیصلے میں کہا گیا گواہوں کی موقع پر موجودگی اور وقوعہ کی کہانی مشکوک ہے،پراسیکیوشن کا مقدمہ شکوک و شبہات کا شکار قرار ہے ،پولیس تفتیش اور شواہد میں خامیاں سامنے آگئیں

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا شک کی بنیاد پر سزا نہیں دی جا سکتی،فائدۂ شک ملزم کا قانونی حق ہے،سزا برقرار رکھنے کے لیے مضبوط شواہد ضروری ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا ختم کر کے ملزم کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

موضوعات : 41 yearscasedouble murderLAHOREHIGHCOUR
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
Hearing on the bail petitions of Dr. Yasmin Rashid and Umar Sarfraz Cheema.
تازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

24 اگست , 2026
What could be the reason if a husband shoots his wife The accused in the Hana Javed murder case asks the plaintiffs
پاکستان

شوہر بیوی کو گولی مار دے تو کیا وجہ ہو سکتی ہے؟حنا جاوید قتل کیس کے ملزم کاطالبات سے سوال

24 اگست , 2026
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation
تازہ ترین

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

22 اگست , 2026
اگلی خبر
گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ جیالا ہو گا،پی پی ،ن لیگ کے معاملات طے پا گئے

گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ جیالا ہو گا،پی پی ،ن لیگ کے معاملات طے پا گئے

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔