بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستانی عوام پی آئی اے کا نیا روپ خود ڈیزائن کریں گے؟ کینوا کی قومی مقابلے کی تجویز

4 گھنٹے پہلے
A A
Will the Pakistani public design a new look for PIA themselves Canva proposes a national competition.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عالمی ڈیزائن پلیٹ فارم کینوا نے پی آئی اے کی نجکاری کے بعد اس کی نئی برانڈ شناخت کے لیے ملک گیر ڈیزائن مقابلہ منعقد کرنے اور اس کی مکمل فنڈنگ کی پیشکش کر دی۔

کینوا کے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے جنرل منیجر احمد اقبال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر جاری بیان میں کہا کہ کمپنی پی آئی اے کی نئی انتظامیہ سے رابطہ کرنا چاہتی ہے تاکہ اس منصوبے پر بات چیت کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس قومی مقابلے کے ذریعے پاکستانی عوام کو پی آئی اے کی نئی شناخت تشکیل دینے کا موقع دیا جائے گا۔ اس میں پی آئی اے کا نیا لوگو،رانڈ گائیڈ لائنز، طیاروں کے بیرونی ڈیزائن اور ری لانچ مارکیٹنگ مہم تیار کی جائے گی۔

احمد اقبال کے مطابق اس مقابلے کا مقصد صرف ایک نیا ڈیزائن تیار کرنا نہیں بلکہ قومی ایئرلائن پر عوام کے اعتماد کو دوبارہ بحال کرنا بھی ہے

یہ بھی پڑھیں: سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

انہوں نے لکھا پاکستانیوں کے ہاتھوں، پاکستان کے لیے ،اور اعلان کیا کہ کینوا اس مقابلے کے لیے بڑی انعامی رقم دینے کے لیے بھی تیار ہے۔

اپنی پوسٹ کے ساتھ انہوں نے پی آئی اے کے دو طیاروں کی تصاویر بھی شیئر کیں جن پر اجرک سے متاثرہ رنگا رنگ ڈیزائن بنایا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈیزائن ایک غیر پیشہ ور شخص نے کی مدد سے تیار کیا۔

یہ تجویز سامنے آنے کے بعد لنکڈ اِن پر دلچسپ بحث بھی شروع ہو گئی۔ بعض صارفین نے کہا کہ طیاروں پر زیادہ رنگ کرنے سے ان کا وزن بڑھ سکتا ہے، ایندھن کی کھپت میں اضافہ ہو سکتا ہے اور گہرے رنگ گرمی زیادہ جذب کرتے ہیں، جس سے کولنگ کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔

دوسری جانب متعدد صارفین نے اس خیال کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کی ثقافت، مقامی فن اور نوجوان ڈیزائنرز کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا بہترین موقع مل سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں زیادہ تر مسافر بردار طیارے سفید رنگ میں رکھے جاتے ہیں کیونکہ اس سے دیکھ بھال، درجہ حرارت پر قابو پانے اور آپریشنل اخراجات کم رکھنے میں مدد ملتی ہے، اس لیے کسی بھی نئے ڈیزائن میں خوبصورتی کے ساتھ عملی تقاضوں کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہوگا۔

موضوعات : #canvapia
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل
اہم ترین 2

پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل

29 جون , 2026
پاکستان سے 53ہزار 195عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان

پاکستان سے 53ہزار 195عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

9 مئی , 2026
برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
اہم ترین 3

برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

26 مارچ , 2026
پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ،پاکستان کا نام بھی بلند ہوگا: وزیراعظم محمد شہباز شریف
تازہ ترین

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ،پاکستان کا نام بھی بلند ہوگا: وزیراعظم محمد شہباز شریف

30 جنوری , 2026
پی آئی اے کی نجکاری معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز، سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
تازہ ترین

پی آئی اے کی نجکاری معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز، سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع

23 جنوری , 2026
PIA signs important agreement with Indonesia's national airline for Pakistani exporters
تازہ ترین

​پی آئی اے کا پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے اہم معاہدہ

18 جنوری , 2026
اگلی خبر
US attacks on Iran continue for the eleventh day.

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

یہ بھی پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

22 جولائی , 2026
Innovations in robotics and drones will strengthen the economy and improve security Prime Minister.

روبوٹس اور ڈرون کی جدت سے معیشت مضبوط،سلامتی بہتر ہو جائے گی ،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Robbery at petrol pumps, who is responsible

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

22 جولائی , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English