اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل

2 مہینے پہلے
A A
پی آئی اے نجی ملکیت میں منتقل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان کی قومی ایئر لائنز پی آٗئی نجی ملکیت میں منتقل ہو گئی ، ایک سو اسی روپے کے تاریخی معاہدے کے بعد پی آئی اے ایکوئٹی لیمٹڈ نے یئرلائن کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس کے ساتھ ہی قومی فضائی کمپنی کی تنظیمِ نو، نئے طیاروں کی خریداری، بین الاقوامی روٹس میں توسیع اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔

یہ منتقلی تمام مقامی اور بین الاقوامی ریگولیٹری منظوریوں کے بعد مکمل ہوئی۔ پی آئی اے عارف حبیب کنسورشیم کی خصوصی کمپنی ہے، جس نے حکومت پاکستان کے نجکاری پروگرام کے تحت قومی ایئرلائن کا کنٹرول حاصل کیا۔

ایک سو اسی ارب روپے میں سے پچپن ارب روپے حکومت پاکستان کو ملیں گے ،ایک سو پچیس ارب روپے پی آئی اے میں لگائے جائیں گے

موضوعات : piaprivate
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation
تازہ ترین

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار
پاکستان

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

1 اگست , 2026
Will the Pakistani public design a new look for PIA themselves Canva proposes a national competition.
تازہ ترین

پاکستانی عوام پی آئی اے کا نیا روپ خود ڈیزائن کریں گے؟ کینوا کی قومی مقابلے کی تجویز

22 جولائی , 2026
پاکستان سے 53ہزار 195عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان

پاکستان سے 53ہزار 195عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

9 مئی , 2026
Hajj operation under government scheme begins tomorrow
تازہ ترین

سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کل سے شروع

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
پی آئی اے کی منتقلی معاشی اصلاحاتی سفر کا اہم سنگ میل عبور ہو گیا ،وزیراعظم

پی آئی اے کی منتقلی معاشی اصلاحاتی سفر کا اہم سنگ میل عبور ہو گیا ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔