اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

2 مہینے پہلے
A A
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی درجہ بندی پر مبنی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 جاری کر دیا گیا ، جس کے مطابق سنگاپور مسلسل دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ رکھنے والا ملک قرار پایا ہے، جبکہ پاکستان 100ویں نمبر پر موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے شہری 192 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں، جس کے باعث سنگاپور نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

جاپان، جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں، جہاں کے شہری 188 ممالک میں بغیر پیشگی ویزے کے سفر کر سکتے ہیں۔تیسرے نمبر پر سویڈن ہے، جبکہ بیلجیئم، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈز، ناروے اور اسپین مشترکہ طور پر چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔

پانچویں نمبر پر آسٹریا، یونان، مالٹا، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ جبکہ چھٹے نمبر پر ہنگری، پولینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔ساتویں نمبر پر آسٹریلیا، کینیڈا، چیکیا، لٹویا، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، سلوواکیہ اور سلووینیا، آٹھویں پر کروشیا اور ایسٹونیا، نویں پر لکٹن اسٹائن اور لتھوانیا جبکہ دسویں نمبر پر آئس لینڈ اور امریکہ موجود ہیں، جن کے شہری 180 ممالک تک ویزا فری رسائی رکھتے ہیں۔

دوسری جانب کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں افغانستان 103ویں نمبر پر ہے، جہاں کے شہری صرف 23 ممالک میں ویزا فری سفر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ،قطر کا امریکا ،ایران سے رابطہ ،جنگ روکنے پر زور

شام 102ویں، عراق 101ویں جبکہ پاکستان 100ویں نمبر پر ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو صرف 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت حاصل ہے۔فہرست میں پاکستان کے بعد یمن، صومالیہ، نیپال، بنگلہ دیش، شمالی کوریا، ایران، فلسطینی علاقے اور اریٹیریا شامل ہیں۔

موضوعات : #passportpakistanrankingsingapur
ShareSend

متعلقہ خبریں

Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Pakistan's mineral reserves are a game changer, security and political instability are major obstacles
تازہ ترین

پاکستان کے معدنی ذخائر گیم چینجر،سکیورٹی اور سیاسی عدم استحکام بڑی رکاوٹ قرار

31 اگست , 2026
اگلی خبر
State Bank's foreign exchange reserves increase by $1.94 billion.

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔