بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لوگ بولتے کچھ ،سوچتے کچھ اور دل کی بات زبان تک کیوں نہیں آتی

4 مہینے پہلے
A A
Why do people say one thing, think another, but the words of the heart never come out
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا ہم واقعی وہی ہیں جو ہم نظر آتے ہیں؟یا ہماری اصل پہچان کہیں چھپ گئی ہے؟یہ سوال صرف معاشرے کا نہیں, ہر فرد کا ہے ،جو ہم بولتے ہیں،کیا واقعی وہی سوچتے بھی ہیں؟یا حقیقت کچھ اور ہے؟دل میں کچھ، زبان پر کچھ اور,آج ہم جانیں گے عوام کے دل کی وہ بات… جو اکثر چھپی رہ جاتی ہے۔


یہ ایک ایسی دنیا ہے جہاں سچ اکثر چھپ جاتا ہے ،لوگ ہنستے ہیں مگر اندر سے پریشان ہوتے ہیں، ہم نے سڑکوں، بازاروں اور گلیوں میں جا کر لوگوں سے پوچھا وہ سوال،جو شاید کوئی کھل کر نہیں پوچھتا ،لوگوں کے جواب حیران کن تھے ،کچھ نہیں کہا ہم صرف دکھاوا کرتے ہیں، اصل میں تو سب پریشان ہیں،کسی نے کہ پیسہ ہی سب کچھ ہے، خوشی بعد میں آتی ہے اور کچھ آوازیں ایسی بھی تھیں کہ ہم بس لوگوں کے لیے جیتے ہیں، اپنی مرضی سے نہیں۔


عوامی رائے کے مطابق ہم خوش تو ہیں لیکن مکمل نہیں،اصل میں ہم سچ بولنے سے ڈرتے ہیں،زندگی وہ نہیں جو ہم دکھاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق سوشل میڈیا نے ایک ایسی دنیا بنا دی ہے جہاں ہر کوئی خود کو خوش ظاہر کرتا ہے مگر حقیقت میں ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے۔،لوگ اپنی اصل سوچ چھپانے لگے ہیں اور یہی فاصلہ انہیں اندر سے توڑ رہا ہے۔

موضوعات : #peoplehearttalk
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران ،امریکا مذاکرات کا اگلا مرحلہ 11جون سے شروع ہو گا
اہم ترین 2

ایران ،امریکا مذاکرات کا اگلا مرحلہ 11جون سے شروع ہو گا

5 جولائی , 2026
ایران ،امریکا آج مذاکرات ،جے ڈی وینس سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے
اہم ترین 2

ایران ،امریکا آج مذاکرات ،جے ڈی وینس سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے

21 جون , 2026
امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوںگے
اہم ترین

امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوںگے

20 جون , 2026
نیتن یاہو سے غصے بھرے لہجے میں بات کی ، ٹرمپ
اہم ترین 2

نیتن یاہو سے غصے بھرے لہجے میں بات کی ، ٹرمپ

3 جون , 2026
امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی
اہم ترین 2

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی

1 جون , 2026
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

15 مئی , 2026
اگلی خبر
US President Donald Trump defends his statement insulting Iran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو گالی دینے کے بیان کا دفاع

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔