ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو گالی دینے کے بیان کا دفاع

5 مہینے پہلے
A A
US President Donald Trump defends his statement insulting Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو گالی دینے کے بیان کا دفاع کیا ہے ۔
کہتے ہیں ،جو کہا اس پر کوئی شرمندگی نہیں ،میری پوسٹ پر ناقدین کیا بول رہے ہیں اس کی بھی پرواہ نہیں ۔ صدر ٹرمپ نے ایران جنگ کے مخالف امریکی شہریوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کے شروع میں ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی مدد کا اعتراف کرتے ہوئے کہا احتجاج کے دوران مظاہرین کے لیے بہت سارا اسلحہ بھیجا۔
امریکی صدر نے کہا ، امریکی پائلٹ کو واپس لانے کیلئے دو سو فوجیوں نے آپریشن میں حصہ لیا ۔۔صدر ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکرکیا کہا پاکستان کے وزیراعظم نے کہا صدر ٹرمپ نے لاکھوں جانیں بچائیں۔

موضوعات : #americadonaldtrumpusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.
تازہ ترین

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

4 ستمبر , 2026
US ready to attack Iran again at any time Trump
تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

3 ستمبر , 2026
Trump's threat to give a harsh response to Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی

1 ستمبر , 2026
US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase
تازہ ترین

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran's strong response to America and Israel

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو بھرپور جواب

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

12 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon rains begins today.

مون سون بارشوں کا نواں اور آخری سپیل آج سے شروع

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔